ہندوستان اور پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم
کرنے کے سلسلے میں باہمی معاہدے کو آج پانچ برسوں کے لیے بڑھا دیا۔معاہدے کی مدت آج
ختم ہو رہی تھی۔سال 2007 میں ہوئے اس معاہدے پر نئی دہلی میں اس وقت کے وزیر خارجہ پرنب
مکھرجی اور پاکستانی وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی موجودگی میں دستخط
ہوئے تھے۔